ترجمان حقیقت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اصل واقعات کو بیان کرنے والا، اصلیت ظاہر کرنے والا، (مجازاً) وہ شاعر جو حقیقی واقعات کے متعلق شعر کہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اصل واقعات کو بیان کرنے والا، اصلیت ظاہر کرنے والا، (مجازاً) وہ شاعر جو حقیقی واقعات کے متعلق شعر کہے۔